ساحر آنکھیں (Magical Eyes) by Ashfaq Ahmad Virk

[tabby title="Poet Bio"] کتنی سُندر تیری آنکھیںتیری آنکھیں کتنی سُندردنیا کی ہر چیز سے بڑھ کرسورج چاند ستاروں جیسیساون رنگ پھوار سے اعلیٰروشن روشن دھاروں جیسیکتنی جاذب، کتنی قاتلتیروں اور تلواروں جیسیاتنی سُندر دل کش آنکھیںویراں ویراں کیوں رہتی ہیںبالکل...